The Appellant in the instant appeal had requested the following information from the Ministry of Railways,
“یہ کہ ریلوے اسٹیشن سمبڑیال سیالکوٹ کے مین انٹر ہونے والے راستے میں موٹرسائیکل کھڑی کرنے پر ٹھیکہ کیا پاکستان ریلوے نے کسی کوالاٹ کیا ہے؟
- یہ کہ ٹھیکے کے ایگریمنٹ کی فوٹو کاپی فراہم کرنے کی استدعا ہے؟
- یہ کہ ریلوے اسٹیشن کے مین گیٹ کے بالکل سامنے والے واحد راستہ کا ٹھیکہ پاکستان ریلوے کسی کو دینے کا مجاز ہے؟
- یہ کہ سمبڑیال ریلوے اسٹیشن کی حدود میں تاج سینٹر کے لئے جو جگہ لیز پر دی گئی ہے پاکستان ریلوے کی جگہ پر ایسا کوئی پلازہ تعمیر کیا جاسکتا ہے جس کی اپنی پارکنگ نہ ہو؟
- کیا پاکستان ریلو ے کی جگہ پر تعمیر پلازہ سرکاری روڈ کا بطور پارکنگ استعمال کرسکتا ہے؟”
Pakistan Information Commission has directed Director (Admin) / Public Information Officer, Ministry of Railways to provide complete information to the Appellant, at the earliest but not later than 7 working days of the receipt of this Order, with intimation to this office.