The Appellant requested following Information,
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 251 کے نفاذ کے لیے معزز سپریم کورٹ آف پاکستان کے 2015ء کو جاری کیے گیے احکامات کی روشنی میں پانچ سال سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود کیا عملی اقدامات کیے گیے ہیں؟
This Commission has allowed the appeal and directed the Cabinet Division to provide the requested information within 10 working days.